• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنعا (جنگ نیوز )سعودی میڈیا کے مطابق یمنی حوثی باغیوں کے حملے کے جواب میں اتحادی افواج نے یمن میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع کر دی ہے۔ یہ کارروائی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں کی گئی ہے۔

تازہ ترین