• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق پی ٹی سی ایل کے بزنس منیجر خواجہ جعفر رضا کے صاحبزادے خواجہ مظہر علی کی مجلس چہلم اتوار 5جولائی کوشام 4بجے مسجد امام بارگاہ اسلامک کلچر اینڈ ریسرچ ٹرسٹ نزد عائشہ منزل فیڈرل بی ایریا میں ہوگی قرآن خوانی کے بعد مجلس سے علامہ رضی جعفر نقوی خطاب کرینگے۔
تازہ ترین