• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 20فیصد زیادہ ہائیڈل بجلی پیدا کی،اسد عمر

اسلام آباد( کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ واپڈا نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 2019-20ءمیں 20فیصد زیادہ ہائیڈل بجلی پیدا کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ داسو ، مہمند اور دیامیر بھاشا ڈیموں کی تعمیر سے ہائیڈل بجلی کی پیداواری استعدادمیں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین