• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین، پاکستان آخری 6ممالک میں شامل

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین،پاکستان آخری 6ممالک میں شامل،تفصیلات کے مطابق دنیا میں تمام ممالک کے پاسپورٹس کی سال 2020 کیلئے درجہ بندی پر مبنی رپورٹ آگئی۔

جس کے مطابق جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان کو سب سے کمزور ملک قرار دیا گیا۔

وطن عزیز کے پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفر کرسکتے ہیں اور درجہ بندی کے مطابق سبز پاسپورٹ کو آخری چھ ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین