• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو مہمچلائیں گے،ینگ کنسلٹنٹ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ہیلتھ رسک الائونس وغیرہ ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے توحکومت کیخلاف مہم چلائی جائے گی ،ان خیالات کااظہار ینگ ڈاکٹر حامد محمود بٹ اور دیگر نے کیا۔
تازہ ترین