• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈانس کرتے روبوٹس نے میچ کو چار چاند لگا دیئے


جاپان میں بھی بیس بال کامنفرد میچ منعقد کیا گیا جس میں شائقین کی کمی پوری کرنے کیلئے روبوٹس میدان میں آگئے۔

جاپان میں منعقد ہونے والے سالانہ بیس بال میچ میں انتظامیہ نے منفرد انداز اپنایا اور شائقین کے بجائے روبوٹس کا استعمال کیا اور انسان دوست اور ڈاگ روبوٹ ر کھ دیئے جو شائقین کی طرح ڈانس کرتے اور پسندیدہ ٹیم کا جھنڈا لہراتے دکھائی دیئے جس نے میچ کو چار چاند لگا دیئے۔

تازہ ترین