• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد: پولیس اہلکار کا قتل، 2 مجرموں کو سزا سنا دی گئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جیکب آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے 2 مجرموں کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

دونوں مجرموں نے 2023ء میں پولیس اہل کار کو قتل کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید