کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے1925 افسران اورجوان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گذشتہ دو روز کے دوران کوروناکے40نئے کیسز سامنے آئے۔زیرعلاج افسران اور جوانوں کی تعداد1452ہے۔457افسران اورجوان صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔
بالوں والا یا ولورائن مینڈک اپنی ہڈیوں کو توڑ کر انہیں نوکیلے پنجوں میں تبدیل کرکے اپنے دشمنوں سے رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ بالوں والا افریقی مینڈک جو وسطی افریقہ کے ملکوں میں پایا جاتا ہے۔
آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا صفر اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے۔
کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔
کمیونٹیز سیکریٹری اسٹیو ریڈ نے مشرقی لندن کے پارک میں فنڈ ریزنگ دوڑ میں خواتین کو حصہ لینے سے روکنے کو ’خوفزدہ‘ کرنے والا واقعہ قرار دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے غزہ امن معاہدے پر بلاول بھٹو کے خدشات سے اتفاق کیا ہے ۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ افغان قیادت سے رابطے ہوئے ہیں، معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں۔
برطانوی حکومت تمام تر راست اقدامات کے باوجود غیر قانونی مہاجرین کی آمد کا سلسلہ روکنے میں بری طرح ناکامی سے دوچار ہے۔
عدالت عالیہ پشاور نے علی امین گنڈا پور سے متعلق وفاق اور وزارت داخلہ سے 14 دن میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔
برطانیہ میں نیشنل ہیٹ کرائم ایورنس ویک کے موقع پر ٹرانسپورٹ آف لندن نے نفرت انگیز جرائم کے انسداد کیلئے 'ایکٹ لائک آ فرینڈ' مہم کا آغاز کیا ہے۔
برطانوی شہریت حاصل کرنے کے لیے ایک نو عمر 16 سالہ لڑکی کے ساتھ دھوکا دہی سے شادی کرنے اور اسے حاملہ کرنے کے جرم میں جیل جانے اور ملک بدری کا سامنا کرنے والے پاکستانی شہری 48 سالہ ناصر خلیل نامی شخص نے برطانیہ میں قیام کے لیے ایک نئی کوشش کے طو رپر دوبارہ شادی کر لی۔
کراچی میں پریڈی کے علاقے سے 2 بہنیں اغوا ہوگئی، درج مقدمے میں اسکول ٹیچر کو نامزد کیا گیا ہے۔
برطانوی حکومت نے آج پارلیمنٹ میں ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت برطانیہ آنے والے تارکینِ وطن کو اب انگریزی زبان میں اے لیول کے مساوی مہارت ثابت کرنا لازمی ہوگا۔
سندھ ہائیکورٹ میں کراچی چڑیا گھر میں موجود ریچھ رانو کے لیے ناکافی انتظامات سے متعلق جوڈ ایلن پریرا کی درخواست پرسماعت ہوئی۔
فرانس کی ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی) کے بھرپور تعاون سے پاکستان اور عالمی ادارۂ صحت نے پولیو کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کے بعد سے شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے، غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چوالیس فلسطینیوں کی لاشیں اور انتیس زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔