• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس ویکسین بنانے والے امریکی ہاؤس کمیٹی کے سامنے گواہی دینگے

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والی پانچ کمپنیاں اپنی ریسرچ اور ڈویلپمنٹ کوششوں کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہوئے اس ماہ کے آخر میں امریکی ایوان نمائندگان کی ذیلی کمیٹی کے سامنے گواہی دیں گے۔ ہاؤس کمیٹی برائے توانائی اور تجارت کا کہنا ہے کہ مرک اینڈ کو انکارپوریٹڈ، موڈرنا، فائزر انکارپوریٹڈ، ایسٹرا زینیکا اور جاہنسن اینڈ جاہنسن کے حکام 21 جولائی پر گواہی دیں گے۔

تازہ ترین