• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفالٹرز کیخلاف گرینڈ آپریشن کے احکامات جاری، ڈائریکٹر پی ایچ اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پی ایچ اے ملتان نے کہا ہے کہ ڈیفالٹرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جن میں نجی سکولز اور ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مارکیٹنگ برانچ کے افسران سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریکوری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
تازہ ترین