• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون نشتر میں دم توڑ گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) خودکشی کی کوشش کرنے والی29سالہ خاتون نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے ۔تحصیل وہاڑی کی رہائشی خاتون شازیہ بی بی نے گھریلو ناچاقی پر زندگی کا خاتمہ کرنے کے لئے کالا پتھر پی لیا جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیا جو دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی ۔
تازہ ترین