• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست نہیں دی، رانا مشہود

نواب شاہ (نمائندہ جنگ)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا مشہود خان نے کہا کہ نواز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست نہیں دی اس طرح کی خبریں سفید جھوٹ ہیں وہ صحت یاب ہوتے ہی وطن واپس آجائیں گے مسلم لیگ ن ان ہاؤس تبدیلی نہیں مڈٹرم الیکشن کی حامی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما جی ایم شاہ کی رہائش گاہ پر پریس کانفرس سے خطاب میں سابق وزیر رانا مشہود نے کہا کہ پی پی ،ق لیگ ،مشرف اور ن لیگ کے لوٹے عمران نیازی کے ساتھ ہیں ۔

تازہ ترین