• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا، متعدد جرمن شہریوں کی رائے

برلن (جنگ نیوز) متعدد جرمن شہریوں کا کہناہےکہ چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق ایک نئے سروے میں متعدد جرمن شہریوں کا کہنا تھاکہ امریکی عالمی بالادستی کمزور ہورہی ہے اور آئندہ دہائیوں میں چین امریکا کی جگہ سپر پاور بن جائیگا۔

برطانوی سروے میں 42 فیصد جرمن شہریوں نے امریکی عالمی بالادستی کمزور ہونے کو تسلیم کرلیاہے جبکہ صرف 14فیصد شہریوں کا خیال ہےکہ امریکی عالمی بالادستی قائم رہے گی۔

تازہ ترین