• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2022 فٹبال ورلڈ کپ کا21 نومبر سے آغاز، شیڈول جاری

کراچی(جنگ نیوز) فیفا نے فٹ بال ورلڈ کپ2022کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کا آغاز 21 نومبر سے ہوگا۔ افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم ایکشن میں ہوگی۔ مجموعی طور پر 21 نومبر سے 2دسمبر تک روزانہ چار گروپ میچز ہوں گے۔ 3سے 6 دسمبر تک پری کوارٹر فائنل ، 9 اور 10 دسمبر کو کوارٹر فائنل، لاسٹ فور میچز13اور 14دسمبر جبکہ فائنل 18 دسمبر کو ہوگا۔

تازہ ترین