• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس ،جنگلات کی آگ نے یونان سے بھی زیادہ بڑے علاقے کو راکھ کیا

روس ،جنگلات کی آگ نے یونان سے بھی زیادہ بڑے علاقے کو راکھ کیا


روس میں جنگلات کی آگ نے 2020ء میں اب تک یونان کے حجم سے بھی زیادہ بڑے علاقے کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔

روس میں جنگلات کی آگ نے 2020 ء میں اب تک یونان کے حجم سے بھی زیادہ بڑے علاقے کو جلا کر راکھ کردیا ہے۔

روس کی غیر سرکاری ماحولیاتی تنظیم نے سائبریا کے جنگلات میں لگی آگ کے فضائی مناظر جاری کئے ہیں۔

روسی حکام کے مطابق سائبریا کے جنگلات میں لگی آگ میں 24 فیصد کمی آئی ہے، ماحولیاتی تنظیم نے جنگلات کی آگ پر قابو پانے میں ناکامی پر حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ماحولیاتی تنظیم کے مطابق 7 ماہ کے دوران روس میں 47 ملین ایکڑ کی اراضی جل کر راکھ ہوچکی ہے۔

تازہ ترین