• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی تھانے کی حدود یوسف گوٹھ کے ا یک گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں 2سالہ بچی گر گئی،اسے ٹینک سے نکال کر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے موت کی تصدیق کے بعد ورثاءلاش بغیر کارروائی لے کر چلے گئے۔

تازہ ترین