• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صدر سندھ بینک بلال شیخ کی بریت کیلئے درخواست پر فیصلہ موخر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملزم سابق صدر سندھ بنک بلال شیخ کی بریت کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ موخر کردیا۔ پیر کو سماعت کے دوران عدالت نے دائر بریت کی درخواست پر فیصلہ4اگست تک کیلئے موخر کردیا۔

تازہ ترین