• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز کو ہرانے والی انگلش ٹیم پاکستان سے سیریز کیلئے برقرار

ویسٹ انڈیز کو ہرانے والی انگلش ٹیم پاکستان سے سیریز کیلئے برقرار  


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے بدھ پانچ اگست سے پاکستان کے خلاف مانچسٹر ٹیسٹ کے لئے اسی ٹیم کو برقرار رکھا ہے جس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹیسٹ جیتا تھا۔ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جو روٹ کپتان، جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومینک بیس، اسٹیورٹ براڈ، روری برنس، جوز بٹلر، زیک کرولی، اولی پوپ، سیم کرن، ڈوم سبلی، بین اسٹوکس، کرس ووکس اور مارک ووڈ۔ ریزرو کھلاڑیوں میں جیمز بریسی، بین فوکس، جیک لیچ اور ڈین لارنس شامل ہیں۔

تازہ ترین