• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کی 50دکانوں میں روزانہ اربوں روپے کا ہنڈی حوالے کا کام ہورہا ہے، حساس ادارے کی رپورٹ

کراچی (اسد ابن حسن) ایک حساس ادارے نے راولپنڈی میں واقع مال پلازہ کے حوالے سے ایک انتہائی اہم رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوائی ہے جس میں پولیس کی خط و کتابت کا بھی ذکر کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مال پلازہ میں تقریباً 50 دکانیں ہیں جن میں بیشتر دکانوں سے غیر قانونی طور پر ہنڈی حوالے، لائسنس نہ ہونے کے باوجود کرنسی کا کاروبار کیا جارا ہے۔ کچھ دکانوں کے مالکان کے پاس لائسنس "B" کیٹیگری کے ہیں مگر وہ "A" کیٹگری کے طور پر غیر قانونی کرنسی کا کام کررہے ہیں۔

تازہ ترین