• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس ( رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) فرانس کے شمالی علاقے ایسنے میں سڑک حادثے میں چار بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دن تین بجے پیش آیا۔ خاتون ڈرائیور اور ایک شخص کے ساتھ ان چار بچوں کو ہیلی کاپٹرکے ذریعہ زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا۔

تازہ ترین