• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے بعد دفاتر پرانے اوقات کار پر بحال ہو جائیں گے

حکومت نے عید الاضحیٰ کے بعد دفاتر کے پرانے اوقات کار بحال کردیے۔

اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق عید الاضحیٰ کے بعد سرکاری دفاتر صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔

نوٹی فکیشن تمام سرکاری اداروں کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ 

تازہ ترین