• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل فٹ بال ٹیم الیکٹرونک تھرمامیٹر کو گن سمجھ بیٹھے

برازیل فٹ بال ٹیم کے رکن الیکٹرونک تھرمامیٹر کو اصل گن سمجھ بیٹھے، تھرمومیٹر کو سامنے دیکھ کر دونوں ہاتھ اوپر اٹھا لئے۔

فٹ بال میچ سے قبل بس سے اترنے والے ارکان کے درجہ حرارت چیک کئے جارہے تھے ،جیسے ہی الیکٹرانک تھرما میٹر ٹیم کے ایک ممبر کی جانب کیا گیا تو اس نے اسے گن سمجھا اور ہڑبڑاہٹ میں اپنے ہاتھ اوپر کرلئے۔

صورتحال کا اندازہ ہونے پر کچھ سیکنڈ بعد ہی اپنے دونوں ہاتھ نیچے کرلئے۔

تازہ ترین