• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات:جیل میں101سالہ قیدی علالت کے باعث انتقال کرگیا

گجرات(جنگ نیوز) ڈسٹرکٹ جیل میں 101 سال کا قیدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگیا۔مہدی خان کو 7افراد کے قتل کے الزام میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی،جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی مہدی خان کئی دنوں سے اسپتال میں زیرعلاج تھا۔مہدی خان کو 7افراد کے قتل کے الزام میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔جیل حکام کا مزید کہنا ہے کہ 101سال کے قیدی مہدی خان نے زیادہ عمر اور بیماری کی بناء پر رہائی کی اپیل کررکھی تھی۔ 
تازہ ترین