• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ کارکردگی پر 300پولیس افسران اور اہلکاروں میں انعامات تقسیم

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے پروفارمنس ایولیشن سسٹم کے تحت راولپنڈی پولیس کے اعلی کارکردگی کے حامل افسران کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں 300کے قریب افسران کی حوصلہ افزائی کیلئے آر پی او اور سی پی او نے تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے۔ تقریب کے شرکاء سے ریجنل پولیس آفیسر سہیل حبیب تاجک اور سی پی او احسن یونس نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین