• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشت: ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق‘ تین زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) دشت میں گزشتہ روز تیز رفتاری کے باعث دو موٹرسائیکلیں ٹکرانے کے نتیجے میں 45سالہ عبدالباقی موقع پرہی جاں بحق جبکہ دوافراد حضوربخش اور بہرام خان زخمی ہوگئے درایں اثناء دشت کے علاقے میں ہی ٹرک الٹنے سے ڈرائیور رحمت اللہ زخمی ہوگیا۔
تازہ ترین