• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، 535 گاڑیوں کے ذریعے آلائشیں اٹھائی جارہی ہیں

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی ) کی جانب سے شہر بھر میں صفائی کا کام دوسرے روز بھی جاری ہے۔عید کا دوسرا دن، قربانی جاری، آلائشوں کے ڈھیر

یہ بھی دیکھیے: عید کا دوسرا دن، قربانی جاری، آلائشوں کے ڈھیر


ڈبلیو ایس ایس پی کے مطابق شہر بھر میں 2775 اہلکار صفائی آپریشن میں حصہ لیں رہے ہیں، زون اے سے652 ٹن، زون بی سے 918ٹن آلائشیں تلف کی گئیں۔

پشاور میں زون سی سے 871ٹن اور زون ڈی سے 605 ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں۔

ڈبلیو ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ شہر بھر سے 535 گاڑیوں کے ذریعے آلائشیں اٹھائی جارہی ہیں۔

تازہ ترین