• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے نجی ہسپتال میں داخل ڈپٹی کنو ینر ایم کیو ایم پاکستان کنور نوید جمیل کی عیادت کی اور ان سے خیریت دریافت کی، انھیں ایک روز قبل اسپتال لایا گیا تھا، میئر کراچی نے کنور نوید جمیل کے بھائی سے اسپتال میں علاج معالجے کے سلسلے میں تفصیلات معلوم کیں اور کنور نوید جمیل کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

تازہ ترین