• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات میں دنیائے عرب کا پہلا جوہری پلانٹ فعال

کراچی (جنگ نیوز) متحدہ عرب امارات نے ’’برکہ جوہری پاور پلانٹ‘‘ کو فعال کردیا ہے، اس کیساتھ ہی متحدہ عرب امارات فعال جوہری پاور پلانٹ کا حامل پہلا عرب ملک بن گیا ہے۔ یہ اعلان عیدالاضحیٰ کے موقع پر کیا گیا اور اس اقدام سے چند دن قبل ہی امارات مریخ پر مشن بھیجنے والا بھی عرب دنیا کا پہلا ملک بنا تھا۔

تازہ ترین