• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہر پائلٹس نے لکیروں سے فضا میں مسکراتا چہرہ بنادیا

یوں تو آپ نے ماہر پائلٹس کی جانب سے دکھائے جانے والے مختلف کرتب کئی بار دیکھیں ہونگے، لیکن ایک پائلٹ نے فضاء میں جو کرتب دکھایا گیا ہے وہ کافی منفرد ہے۔

تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ طیارے نے دھوئیں کی لکیروں سے فضا میں  ایک چہرہ ترتیب دیا ہے جو کہ مسکراتا ہوا صاف نظر آرہا ہے۔

 ان پائلٹس کو ان کی اس شاندار کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرنا انصاف پر مبنی ہوگا۔ 

تازہ ترین