• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی وی امپائر نے نو بال کال دے کر نئی روایت قائم کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں پہلی بار ٹی وی امپائر نے نو بال کی کال دی اور نئی روایت قائم ہوئی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ ایونٹ میں اس ٹیکنالوجی کو کامیابی سے آزما چکا ہے اور سیریز میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد اسے مستقبل کے لیے جانچنا ہے۔

تازہ ترین