• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سرائوں کے روپ میں جرائمکرنیوالوں کیخلاف آپریشن کیاجائے، شاہانہ عباس شانی

ملتان (سٹاف رپورٹر)تحفظ خواجہ سرا ایسوسی ایشن کی صدر شاہانہ عباس شانی نےمطالبہ ہے کہ ملتان کے بیشتر علاقوں میں خواجہ سرا کا روپ دھار کر جرائم پیشہ افراد برائیاں اوربیماریاں پھیلانے میں مصروف عمل ہیں جن کے خلاف آپریشن کلین اپ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملتان کے علاقوں چوک کمہاراں والا، کھاد فیکٹری، وہاڑی چوک ، لاری اڈا، چوک ناگ شاہ ، انڈسٹریل اسٹیٹ ، بہاولپور بائی پاس چوک سمیت دیگر علاقوں میں رات گئے تک خواجہ سرا کے روپ میں جرائم پیشہ افراد غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث رہتے ہیں۔
تازہ ترین