• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے گلوبل ہیلتھ کورونا وائرس ٹریول ایڈوائزری واپس لے لی

امریکا نے کورونا وبا کی وجہ سے شہریوں کے بین الاقوامی سفر نہ کرنے کی گلوبل ہیلتھ کورونا وائرس ٹریول ایڈوائزری واپس لے لی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دنیا کے کچھ ممالک میں کورونا صورتحال بہتر ہونے پر شہریوں کے لیے معمول کی سفری ہدایات پر واپس جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکا نے مارچ میں کورونا وبا کی وجہ سے شہریوں کو بیرون ملک سفر نہ کرنے کے لیے گلوبل ہیلتھ ایڈوائزری جاری کی تھی۔

تازہ ترین