• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریری امتحان میں سابق ایس ایچ او نصرﷲ خان نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس کے اپر کورس کے تحریری امتحان کے دوران سابق ایس ایچ او نصراللہ خان نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا پولیس ٹریننگ سینٹر ، سعید آباد کے پرنسپل نے ڈی آئی جی ایسٹ کو سب انسپکٹر نصر اللہ خان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی اور اسکے خلاف سخت ایکشن لینے کی سفارش کی ہے ۔

تازہ ترین