لاہور(نمائندہ جنگ) شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چئیرمین طاہر اشرفی کے ایک وڈیو بیان کی مذمت کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی ٹریننگ کے بعد شاپنگ کی۔
اسرائیل نے اپنے زندہ اور مردہ یرغمالیوں کی حوالگی کے بعد ایک بار پھر غزہ پر بم برسانا شروع کردیے ہیں۔
قتل کیس کے سزا یافتہ قیدی نے جیل میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جیسی سہولیات مانگ لیں۔
سندھ کے وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے وفاق سے گندم کی امدادی قیمت سے متعلق مطالبہ کردیا۔
ایشین یوتھ گیمز میں پاکستانی کبڈی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہوگئے۔
نجی اداروں کو کنسور شیم بنانے کی اجازت دے دی گئی، بارٹر ٹریڈ کے لین دین کا دورانیہ 90 روز سے بڑھا کر 120 روز کر دیا گیا، مخصوص اشیاء کی فہرست کو ختم کردیا گیا۔
حیدرآباد میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے روپوش 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو بادشاہ بنا دیا، انہوں نے ایک مصنوعی ذہانت سے بنی ویڈیو جاری کی ہے۔
پاکستان اسٹیل ملز سے چوری ہونے والی 200 کلو کاپر کباڑکے گودام سے برآمد ہوگئی۔
حکومتِ برطانیہ نیشنل گرین انرجی پلان کے ذریعے 400,000 ملازمتیں پیدا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ برطانیہ کے لیے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشنز کی بحالی پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگ میل اور معاشی خوشحالی کی نئی نوید ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلمی انداز میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق آج حماس کی جانب سے'ییلو لائن' کے مقام پر اسرائیلی فوج پر 3 حملے کیے گئے۔
گزشتہ رات ہونے والے کنسرٹ میں گلوکار کو اسٹیج سے اترنا مہنگا پڑ گیا۔