• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈ آف ایگزامنرز بلوچستان کی تشکیل نو

کوئٹہ(خ ن)محکمہ معدنیات معدنی ترقی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محکمے نے بورڈ آف ایگزامنرز بلوچستان کی تشکیل نو کی ہے جو 30 جولائی 2020ء سے تین سالہ مدت کے لئے ہو گی۔ جس کے چیئرمین چیف انسپکٹر آف مائنزز بلوچستان جبکہ ارکان میں چیف انجینئر قمر الزمان حبیب اللہ مائنز لمیٹڈ کوئٹہ،پروفیسر خان گل چیئرمین مائننگ آف انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور اسفندیار پروجیکٹ منیجر پی ایم ڈی سی شامل ہیں۔
تازہ ترین