• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے تحت آج عوامی پریس کانفرنس منعقد ہو گی

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر )جماعت اسلامی کے تحت گورنر ہاؤس،فوارہ چوک پرپیر کو 12بجے دن حالیہ بارشوں کے دوران جانی ومالی نقصانات سمیت شہر میں سیوریج و صفائی کی بدترین صورتحال اورکے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ، کرنٹ لگنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرآئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کے سلسلے میں عوامی پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن خطاب کریں گے۔

تازہ ترین