• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، کورونا مرکز میں آگ لگنے سے 11مریض ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے قائم عارضی اسپتال میں آگ لگنے سے 11 مریض ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزگی لگنے کا واقعہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وجیاوادا کے سورنا پیلس ہوٹل میں پیش آیا جہاں کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے عارضی مرکز قائم کیا گیا تھا۔

تازہ ترین