• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت کے لئے پیر کو مانچسٹر سے ساؤتھمپٹن پہنچے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 13 اگست سے کھیلا جائے گا تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

تازہ ترین