• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد میں شادی کے بہانے رقص قابل مذمت ہے، پیر عظمت علی شاہ

کراچی(پ ر)شاہ ہمدان ٹرسٹ انٹر نیشنل کے بانی و چیئرمین اور مجلس تحفظ شائر اسلام کے صدر علامہ پیر سید عظمت علی شاہ ہمدانی نے مسجد میں شادی کے بہانے رقص پر گہرے دکھ اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعا ئر اسلام کے تقدس کو پامال کئے جانے کے واقعات میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین