• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت محرم سے قبل سخت حفاظتی اقدامات کرے، امامیہ آرگنائزیشن

کراچی(پ ر) امامیہ آرگنائزیشن کے ناظم  حسین عباس ایڈووکیٹ نے کہا ہےکہ محرم سے قبل حکومت درست اور سخت حفاظتی اقدامات کرے، امامیہ آرگنائزیشن کا دیگر تنظیموں سے بھی رابطہ ہے تاکہ محرم کے دوران مشترکہ مفادات کیلئے کام ہوسکے۔

تازہ ترین