• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزارت تعلیم کا نجی اور انٹرنیشنل اسکولوں کے تمام پرنسپلز کوسبکدوش کرنے کا فیصلہ

جدہ(شاہدنعیم)سعودی وزارت تعلیم نے مملکت بھر میں نجی اور انٹرنیشنل اسکولوں کے تمام پرنسپلز کوسبکدوش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عملدرآمد 11اگست سے ہوگا تمام نجی اور انٹرنیشنل اسکولوں کے پرنسپلز چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین 11اگست 2020سے سبکدوش کردیئے جائیں۔
تازہ ترین