• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،منافع کے حصول کیلئے فروخت کا دبائو،86؍پوائنٹس کم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منافع کے حصول کے لئے فروخت کا دباؤ ہونے سے اتار چڑھاؤ کے بعد مندی پر اختتام ہوا اور کے ایس ای 100انڈیکس میں 86پوائنٹس کی کمی۔ 70.61فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں ، سرمایہ کاری مالیت میں33ارب81کروڑ4لاکھ روپے کی کمی ، کاروباری حجم بھی کم رہا۔

تازہ ترین