• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ) انٹر بینک میں ڈالر 5پیسے ، اوپن مارکیٹ میں20پیسے سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں5پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید168.15روپے سے گھٹ کر168.10 روپے اور قیمت فروخت168.45روپے سے گھٹ کر168.40روپے ہو گئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو گئی۔

تازہ ترین