• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمسٹرڈیم ( نیوز ڈیسک) نیدرلینڈز میں حکام نے منشیات کی ایک بڑی فیکٹری پر چھاپا مارنے کے بعد کئی افراد کو گرفتار کرلیا جب کہ کیمیکل کے علاوہ 100 کلوگرام منشیات قبضے میں لے لی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق فیکٹری روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں کلو کوکین تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔

تازہ ترین