• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب نے وال آف کورونا ہیروز کا سنگ بنیاد رکھ دیا

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس میں وال آف کورونا ہیروز کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔

چوہدری محمد سرور نے اس موقع پر بتایا کہ وال آف ہیروز کامقصد کورونا کے خلاف خدمات کا اعتراف ہے ،

ان کاکہنا تھا کہ وال آف ہیروز پر کورونا کے خلاف لڑنے والوں کی تصاویر لگائی جائیں گی ۔

گورنر پنجاب نے بتایا کہ وال آف ہیروز پر 700 شخصیات کے نام اور تصاویر لگا کر اعزاز دیا جائے گا ۔

تازہ ترین