• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد، پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہیں، علامہ صادق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری نے کراچی لیاقت آباد مینہ بازار کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار محمد علی رضوی کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے موقع پر جب کراچی میں جشن آزادی پاکستان کی تقریبات کے باعث ہائی الرٹ ہے دہشت گردوں کا یوں دندناتے پھرنا حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

تازہ ترین