کوئی مفلس ہے، کوئی قارون ہے
اُف یہ فرق انسان اور انسان میں
’’بٹ سکے ہر چیز اگر انصاف سے
کیا نہیں موجود پاکستان میں‘‘
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا
پاکستانی مہمانوں کی کاوش کی وجہ سے تقریب میں ایک گھنٹے میں چار ملین کرؤن سے زیادہ رقم اکٹھی ہوئی۔
مالیاتی شعبے کی اکثریت کا اندازہ ہے کہ شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
جرمنی کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔
انہوں نے کہا کہ ویمن ٹیم نے ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہدایت پر کیا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اجلاس تہران اور مسقط کے مشترکہ فیصلے کے تحت خطے کے بعض ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مکہ معاہدے میں تینوں ممالک شامل ہیں، ہمارا مقصد خطہ میں امن و استحکام ہے۔
کابینہ ڈویژن نے صوبوں سے پولیس اہلکاروں کی دستیابی اور تعیناتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اتوار کی صبح 6 بجے کیبل فالٹ کے باعث دھابیجی پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا۔
بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین روانگی سے 10 دن پہلے ویکسی نیشن مکمل کرا سکتے ہیں۔
حیدرآباد، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ میں پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کررہا ہے، ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چودھری کا کہنا ہے کہ بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم لیوی سے بڑھ کر ریلیف منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔