• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کے 14افسروں کی 18ویں گریڈ میں ترقی،ایک سپرسیٹ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزارت ریلویز نے 14افسر وں کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی جبکہ 5افسران کی ترقیوں کے کیسز موخر کرتے ہوئے ایک افسر کو سپر سیٹ کر دیا گیا ہے ۔گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری و چیئرمین ریلویز نے سول سرونٹ کے رولز 6/1973کے تحت شعبہ مکینکل انجینئرنگ کے 7افسران کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں باقاعدہ ترقی دیتے نے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جبکہ 7افسران کو عارضی بنیادوں پر گریڈ17سے گریڈ18میں ترقی دی گئی ہے ۔
تازہ ترین