• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس آج 29 پوائنٹس کمی سے 40 ہزار 154پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 42 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مجموعی مالیت 18 ارب 58 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن تین ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 457 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین