• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(نیوزڈیسک)کورونا کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرمپ نے امریکا کا نیوزی لینڈ سے موازنہ کیا،امریکا میں حالیہ 42ہزار کیسز سامنے آئے لیکن امریکی صدر نے اپنے ملک کا موازنہ نیوزی لینڈ سے کیا جہاں کورونا کیسز انتہائی کم ہیں،امریکی صدر کی جانب سے موازنے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا، نیوزی لینڈ میں ریکارڈ کیسز صرف 9 ہیں جبکہ امریکا میں اسی دوران ریکارڈ کیسز 42 ہزار ہیں۔
تازہ ترین